نئی دہلی،4جولائی(ایجنسی) پٹرولیم اورقدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی ) کے ذریعہ کمپیوٹر پر شائع کئے جانے والے اعدادوشمار کے مطابق یکم جولائی 2016 کو ہندوستان میں کم ہوکر 46.17 امریکی ڈالر فی بیرل ہوئی جو پچھلے کاروباری روز یعنی 30 جو ن 2016 کو اس سے زائد یعنی 47.24 ڈالر فی بیرل تھی ۔
Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ہندوستانی روپے میں بھی خام تیل کی قیمت میں کمی درج ہوئی ہے۔
یکم جنوری 2016 کو ہندوستانی روپے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت 3113.55 روپے فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز 30 جون 2016 کو 3194.18 روپے فی بیرل تھی ۔